اگر غبارے پر کینوں کا چھلکا نچوڑیں تو کیا ہوتاہے، آپ بھی دیکھئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کینوں یا مالٹے کاچھلکا اُتار کر نچوڑیں تو آپ کی انگلیاں چپچپاتی ہیں اور اس میں موجود ایسڈ کی وجہ سے ایک مخصوص قسم کی بوآتی ہے لیکن اگرآپ اِسے کسی غبارے پر نچوڑیں تو کیا ہوگا، کیا آپ نے کبھی سوچاہے؟
اِن چھلکوں میں بھاری مقدار میںایک مخصوص قسم کا تیل یعنی لیمینن ہوتاہے جس کے باعث صرف آپ کی جلد میں پانی کی کمی پوری ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں جلد خوبصورت ہوتی ہے لیکن پلاسٹک کے غبارے جیسی اشیاءپر استعمال ہونے سے کچھ دلچسپ ری ایکشن سامناآتاہے اور فوری غبارہ پھٹ جاتاہے ۔
اس کے بارے میں ایک اور بھی حقیقت ہے کہ کنوں کے چھلکے لیمینن کی وجہ سے جلدی آگ نہیں پکڑتے۔
No comments