فلم پی کے میں حجام سے حرکت ، کیمرے کے پیچھے کیا کیا ہوتارہا، دیکھئے
مبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عامر خان کی فلم ’پی کے ‘نے باکس آفس پر دھوم مچادی اورا ِس میں کئی ایک سین ایسے تھے جنہیں دیکھتے ہوئے شائقین اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکے ، فلم میں موٹے حجام (اجے ناروال) کے ایک سین نے دھوم مچادی تھی ۔ فلم کے اس سین کی شوٹنگ کے موقع پر کیمرے کے پیچھے کیاکیا ہوا، خود عامر خان بھی اپنے آپ پر قابونہیں پاسکے اور ہنس دیئے ، کم ازکم 10سے12سین کیے گئے ۔
Film PK ka sab se embarrassing Scene kis tara filmaya giya by mubasherbilal
No comments