Header Ads

نوکری پیشہ خواتین کا کیرئیر کس عمر میں ختم ہو جا تاہے؟ماہرین نے حیران کن انکشاف کر دیا

ندن (نیوز ڈیسک) خواتین کے بارے میں یہ تاثر عام پایا جاتا ہے کہ انہیں پیشہ وارانہ زندگی میں مردوں کی نسبت کم مواقع میسر آتے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف بھی ہوگیا ہے کہ اگر انہیں مواقع مل بھی جائیں تو ان کی پیشہ وارانہ زندگی کا خاتمہ مردوں کی نسبت بہت پہلے ہوجاتا ہے۔
کبھی کبھار کال نہ بھی آرہی ہو تو وائبریشن کیوں محسوس ہوتی ہے؟دلچسپ حقیقت جانئے 
برطانوی ڈیپارٹمنٹ فار ورک اینڈ پینشن کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق خواتین کی پیشہ وارانہ زندگی میں 45 سال کی عمر کے بعد ترقی کا امکان تقریباً ختم ہوجاتا ہے۔ اس عمر کو پہنچنے پر خواتین کو ساتھی ملازمین کی طرف سے رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں توجہ اور اہمیت بھی کم دی جاتی ہے۔ اس کے برعکس مرد اوسطاً 65 سال کی عمر تک ترقی کا سفر بھرپور طریقے سے جاری رکھتے ہیں۔

No comments

Powered by Blogger.