Header Ads

میرے پاس قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی خفیہ ویڈیو ہے،وقا ر ذکاءکا دعوی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وقار ذکاءنے دعوی کیا ہے کہ اگر سوشل میڈیا’لائن میسنجر‘پر مجھے ایک لاکھ ممبر مل گئے تو میں ایک ایسی ویڈیو اپ لوڈ کروں گاجس میں ایک پاکستانی ٹیم کا کھلاڑی ایسی باتیں کر رہا ہے جس میں وہ قوم کا مذاق اڑارہا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو آپ لوگوں کی آنکھیں کھول دے گی کہ پاکستانی کھلاڑی قوم کے بارے میں کیا باتیں کرتے ہیں۔اس نے کہا ہے کہ اس وقت میرے پاس 60ہزار لائن میسنجر پر لوگ ہیں اور اگر میں ویڈیو اپ لو ڈ نہ کروں تو تمام صارفین مجھے بلاک کر سکتے ہیں ۔یہاں اس بات کو بھی رد نہیں کیا جا سکتاکہ یہ لوگوں کی توجہ حاصل کر نے کیلئے وقار ذکاءکی کوشش ہو سکتی ہے۔

No comments

Powered by Blogger.